اسلام آباد (27 اکتوبر 2026): وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کے 201 یونٹ ہو جانے پر اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے 201 یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے جا…
200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





