واشنگٹن: امریکی مڈٹرم الیکشن قریب ہیں، ایسے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس کا مسلسل چوتھا دورہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی دوسری بڑی ریاست ٹیکساس ریپبلکنز کے ہاتھ سے نکلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ریپبلکنز کو کانگریس، سینیٹ اور گورنرزکی کئی نشستوں پر سخت…
امریکی مڈٹرم الیکشن: ٹیکساس ریپبلکنز کے ہاتھ سے نکلنے کا امکان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





