لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین خان نیازی کو طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وکیل رانا مدثر عمر کے مطابق نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے اور انہیں جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔…
بانی پی ٹی آئی کی بہن کی طبیعت خراب، جیل سے اسپتال منتقل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





