دبئی: بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل 1.32 فیصد بڑھ کر 115.37 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس 1.48 فیصد اضافے سے 101.36 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…
بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





