انقرہ: ترکیہ کی سپر لیگ میں گالاتاسرائے اور اس کی حریف ٹیم فینرباہچے کے درمیان میچ کے کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق انٹرکانٹینینٹل ڈربی میں 1-2 سے شکست کے بعد فینرباہچے کے کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے جس کے باعث صورتحال قابو سے…
ترکیہ: فٹبال میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





