قطری ثالثوں نےجنگ ختم کرنے کےلیے ایران کو نیا معاہدہ پیش کر دیا۔ خطے میں جنگ کے بڑھتے سائے کے دوران خلیجی ممالک نے امن معاہدے کی کوششیں تیز کردیں۔ قطری ثالثوں نے جنگ ختم کرنے کےلیے ایران کو نیا معاہدہ پیش کر دیا۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق معاہدے کا مسودہ اتوار کو تہران…
جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کو نیا معاہدہ پیش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





