روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے افریقی ایئر لائنز کو روس کے لیے پروازیں شروع کرنے کی دعوت دے دی۔ ماسکو میں ’روس-افریقہ اقتصادی اور انسانی فورم‘ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس افریقی ممالک کے ساتھ تجارت، توانائی، دواسازی اور نقل و حمل کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے…
روسی صدر پیوٹن کی افریقی ممالک کو بڑی پیشکش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





