(28 اکتوبر 2026): سکھر میں نیشنل ہائی وے اور موٹروے انٹرچینج کے قریب گیس باؤزر پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ گیس باؤزر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عدنان اور صفدر کے ناموں سے ہوئی جو…
سکھر: گیس باؤزر پھٹنے سے زوردار دھماکا، فوٹیج جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





