ممبئی(28 اکتوبر 2026): بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان نے 18 سال کے بعد فلم ٹشن کی ناکامی کی اصل وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور اکشے کمار نے 1990 کی دہائی میں ’’میں کھلاڑی تو اناڑی‘‘ جیسی سپرہٹ فلم سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص…
فلم ’ٹشن‘ کیوں ناکام ہوئی تھی؟ 18 سال بعد حقیقت سامنے آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





