چونیاں (28 اکتوبر 2026): ڈاکٹروں نے سنگین لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا۔ یہ واقعہ ٹی ایچ کیو اسپتال چونیاں میں پیش آیا ہے۔ متاثرہ مریضہ کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے زچگی کے لیے کیے گئے آپریشن کے دوران غفلت کا…
ڈاکٹرز کی سنگین لاپروائی، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





