کمار سنگاکارا نے ڈبلن ایئرپورٹ پر یورپی ایئرلائن ریان ایئر کے عملے کی طرف سے امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے ڈبلن ایئرپورٹ پر ریان ایئر گیٹ کے اہلکاروں پر اپنے اہل خانہ کے ساتھ سفر کے دوران امتیازی سلوک اور دھمکی آمیز رویے کا…
کمار سنگاکارا کا ایئرلائن پر امتیازی سلوک کا الزام
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





