(29 اکتوبر 2026): بھارتی دارالحکومت دہلی میں اضافی چھولے مانگنے پر ریڑھی والے نے تلخ کلامی کے بعد گاہک کو قتل کر دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقتول سندیپ کا چھولے بھٹورے بیچنے والے چنٹو گپتا کے ساتھ جھگڑا ہوا۔ ہاتھا پائی کے دوران ملزم نے اس…
اضافی چھولے مانگنے پر گاہک قتل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





