تہران: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کےسربراہ ابراہیم عزیزی نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو اسے درد ناک جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ابراہم عزیزی نے کہا امریکی حملے کی صورت میں تمام دستیاب فوجی صلاحیتیں استعمال کریں گے، ایران قومی مفادات اور فوجی…
امریکا نے حملہ کیا تو اسے درد ناک جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، ابراہم عزیزی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





