اسلام آباد (29 اکتوبر 2026): اپوزیشن اتحاد نے نئے میثاق جمہوریت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے اور اس حوالے سے فضل الرحمان کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے…
اپوزیشن اتحاد ’’نئے میثاق جمہوریت‘‘ کیلیے تیار، مولانا کو گرین سگنل دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





