(29 اکتوبر 2026): ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے خط موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کو یہ خط موصول ہو چکا ہے لیکن تاحال اس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا، تہران 7 شرائط کی تکمیل پر سختی سے…
ایران کی امریکی نائب صدر کا خط موصول ہونے کی تصدیق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





