اسلام آباد : خواتین کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ کا اعلان کردیا گیا ، یکم نومبر سے کلاسز شروع ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دارالحکومت کی خواتین کو بااختیار، خود انحصار اور محفوظ سفر کے قابل بنانے کے لیے مفت اسکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔ چیف ٹریفک…
بغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





