انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ اپنے دفاعی اتحاد کے تحت، آبنائے ہرمز اور یمن میں درپیش مسائل کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک صدارتی…
ترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





