(29 اکتوبر 2026): حکومت نے پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کے معاملے پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کی چیئرمین شپ پیپلز پارٹی کو دی جائے گی، وزیر اعظم شہباز شریف نے اس پر اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹی میں شامل کرنے…
حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





