اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں اپنے کردار ’ابوبکر‘ سے متعلق شہریار منور نے حیران کن انکشاف کردیا۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک پر ہارون رشید کے ساتھ انٹرویو میں شہریار منور نے بتایا کہ ان کا کردار لوگوں کو خوش کرنے والے کے طور پر ہے جو ایک نجات…
درِ نجات: شہریار منور کا ’ابوبکر‘ کے بارے میں حیران کن انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





