افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں اعزاز حاصل کیا ہے اور وہ 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ اسٹار لیگ اسپنر نے 120ویں میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا…
راشد خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل تاریخی سنگ میل عبور کرلیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





