کراچی (29 اکتوبر 2026): ٹرائی نیشن سیریز میں شاندار کارکردگی پر قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کی آئی سی سی رینکنگ میں ترقی ہو گئی۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں جاری ٹرائی نیشن سیریز میں قومی ٹیم کی زبردست کارکردگی کے…
شاداب خان اور شاہین آفریدی کی آئی سی سی رینکنگ میں ترقی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





