راولپنڈی : لاہور ہائیکورٹ نے طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کی فیملی پنشن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے فیملی پنشن کے حوالے سے خواتین کے حق میں بڑا اور اہم ترین فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے…
طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





