کراچی (29 اکتوبر 2026): سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (ڈی ٹی ایل) نے عام استعمال ہونے والی 6 ادویات کے 7 بیچز کو جعلی قرار دے دیا، ٹیسٹ میں انکشاف ہوا کہ نمونوں میں ان کے بتائے گئے فعال اجزاء موجود نہیں تھے۔ یہ ادویات اینٹی بائیوٹکس، پیٹ درد اور معدے کی شکایات، درد کش اور…
عام استعمال ہونے والی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





