اسلام آباد : فلو ویکسین لگوانے والوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا ہے کہ شہری ویکسین صرف لائسنس یافتہ فارمیسیوں سے خریدیں۔ تفصیلات کے مطابق فلو کی ویکسین لگوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی، پنجاب کی مختلف مارکیٹوں میں ‘انفلوئنزا فلو’ کی جعلی ویکسین…
فلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





