تہران: اعلیٰ ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ قطر نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوئی نئی تجویز پیش نہیں کی، قطر نے ایسے آئیڈیاز پیش کیے جو ایران کو کسی صورت قبول نہیں ہیں، جوہری معاملے پر لچک دکھانے سے متعلق ایرانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ…
قطر نے جو آئیڈیاز پیش کیے وہ ناقابل قبول ہیں، ایران
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





