دوحہ: امریکا، ایران جنگ روکنے کے لیے قطر نے سفارتی کوششیں تیز کر دیں، قطر کی قیادت میں علاقائی ثالث امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں۔ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق قطر کی قیادت میں علاقائی ثالث امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے اور وسط مدتی…
قطر کی ایران کو جوہری تنصیبات تک اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو رسائی دینے پر آمادہ کرنے کی کوشش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





