اسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی نے حنا جاوید قتل کیس کی دوبارہ تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کیس کی دوبارہ تفتیش کرائی جاسکتی ہے اور قانون بھی اس کی اجازت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین راجہ خرم شہزاد پرویز کی زیرِ…
محسن نقوی کا حنا جاوید قتل کیس کی دوبارہ تحقیقات کرانے کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





