اسرائیل کے الیکشن میں عرب جماعتیں کنگ میکر بن گئیں اور ریکارڈ انیس نشستیں حاصل کرلیں جبکہ نیتن یاہو کا اقتدار آخری سانسیں لینے لگا۔ اسرائیل کے عام انتخابات میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے مدمقابل سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ کے اپوزیشن اتحاد کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے، جبکہ عرب جماعتیں…
نیتن یاہو کا اقتدار آخری سانسیں لینے لگا ! عرب جماعتیں کنگ میکر بن گئیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





