اسلام آباد : وینڈرز اور سپلائرز کے ذریعے سائبر حملوں کے خطرات سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کی جانب سے ملک میں سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے اور ممکنہ سائبر حملوں سے بچاؤ کے لیے ایک اہم سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی۔ جس میں تھرڈ پارٹی وینڈرز اور سپلائرز…
وینڈرز اور سپلائرز کے ذریعے سائبر حملوں کے خطرات ، ایڈوائزری جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





