ٹرائی سیریز کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 387 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 45.1 اوورز میں 331 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاون کی 118 رنز کی…
ٹرائی سیریز میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





