کراچی: ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔ ریلوے حکام نے ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے نیا ٹائم ٹیبل معطل کردیا ہے اور پرانا ٹائم ٹیبل دوبارہ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 10 نومبر سے ٹرینوں کا پرانا شیڈول بحال…
ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





