کراچی: پہلی بار کراچی میں کچے کے ڈاکوؤں پر جرم ثابت ہو گیا ہے، اور مجرموں کو دو دو بار سزائے موت سنائی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2 بھائیوں کے اغوا برائے تاوان، پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا ہے، عدالت نے ملزمان ریاض اور اعجاز کو…
پہلی بار کراچی میں کچے کے ڈاکوؤں پر جرم ثابت، دو دو بار سزائے موت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





