کراچی : شہر قائد میں ایچ ون این ون وائرس پھیلنے لگا جبکہ فلو کے مریضوں میں تقریباً دوگنا اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں موسم کی تبدیلی اور رات کے وقت درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ فلو جیسی علامات کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ شہر کے بڑے سرکاری اسپتالوں…
کراچی میں ایچ ون این ون وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





