اسلام آباد : پاکستان میں سردیوں کے دوران گیس کی قلت کے باعث گھریلو صارفین کو روزانہ 16 گھنٹے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کا شدید بحران سر اٹھانے لگا ہے، طلب اور رسد میں بڑھتے ہوئے فرق…
24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





