آزاد کشمیر: ضلع باغ میں گھر کے اندر پراسرار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقے وسطی باغ میں واقع قصبے پندی کے ایک گھر میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں…
آزاد کشمیر : گھر میں خوفناک دھماکا ، 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





