اسکردو کے علاقے مدینہ کالونی سے متصل رہائشی علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں میاں، بیوی اور 2 بچے شامل ہیں جن کی لاشیں اسپتا ل منتقل کر دی گئی ہیں۔ مقتول میں شوہر غلام عباس کا تعلق تلور وندوبلتستان اور بیوی ہانیہ…
اسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





