تہران: ایران کے جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے سنے گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے ایک دشمن لڑاکا طیارے کو روک کر قشم کے علاقے سے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ…
ایران: جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں متعدد دھماکے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





