اسلام آباد: ایران سے زمینی راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہے اور آمدورفت معطل ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایران میں…
ایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





