آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ایل این جی 15.27 فیصد تک مہنگی ہوئی ہے جبکہ قیمت میں 2.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوا…
ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





