اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن ڈیلیوری فراڈ میں ملوث گروہ کو بے نقاب کردیا۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق ملزمان جعلی سمز، واٹس ایپ اور آن لائن اکاؤنٹس کے ذریعے شہریوں کو لوٹتے تھے، ملزمان خود کو…
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، آن لائن ڈیلیوری فراڈ میں ملوث گروہ بے نقاب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





