یہ تذکرہ ہے اپنے وقت کے استاد شاعر شیخ امام بخش ناسخ اور خواجہ حیدر علی آتش کا جن کی معاصرانہ چشمک بھی مشہور ہے۔ لیکن وہ اس سطح پر کبھی نہیں اتری جس کا نظارہ اہلِ لکھنؤ نے اردو کے دو مشہور شعراء مصحفی اور انشا کے معاملہ میں کیا۔ مولانا حسین آزاد جیسے…
جب خواجہ حیدر علی آتش بانکے سپاہی کی طرح ناسخ کے سامنے بیٹھے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





