(30 اکتوبر 2026): حیدرآباد میں علمدار چوک سے این فائیو نیشنل ہائی تک سڑک کے بیچ نصب کھمبے ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ اے آر وائی نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے کھمبے ہٹانے کا کام شروع کیا۔ سوشل میڈیا پر یہ انوکھا کارنامہ موضوع بحث…
حیدرآباد: سڑک کے بیچ نصب کھمبے ہٹانے کا کام شروع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





