ریاض: سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طائف میں موسلا دھار بارش کے بعد شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوئے، تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کا…
سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





