پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5100 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ 4373 روپے کمی سے 3 لاکھ 60 ہزار 541 روپے ہوگئے…
سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





