اسلام آباد : فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور کیا جارہا ہے ، جس سے مزید شہریوں کو مالی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں سے عوام کو راحت فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور کر…
فیول ریلیف اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کے لئے بڑی خبر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





