(30 اکتوبر 2026): نجی شعبے کے تحت قراقرم ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین پہلے دن آدھے گھنٹے کی تاخیر سے کراچی کینٹ سے روانہ کر دی گئی۔ قراقرم ایکسپریس نئی ری فرنشڈ بوگیوں کے ساتھ چلائی گئی ہے، اس میں ایک اضافی اے سی سلیپر بوگی بھی شامل ہے۔ افتتاحی تقریب میں مسافروں…
قراقرم ایکسپریس کا افتتاح، ٹرین کی روانگی پہلے ہی دن تاخیر کا شکار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





