اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کے توسیع ماسٹرپلانز کی منظوری دے دی اور معیاراوربین الاقوامی تقاضوں پرسمجھوتہ نہ کرنےکی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایئرپورٹس کی توسیع اور مسافروں کی سہولیات سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کراچی…
لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کا بڑا فیصلہ، ماسٹر پلانز منظور
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





