ٹورنٹو: ٹورنٹو کے پیئرسن ایئر پورٹ پر کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (سی بی ایس اے) نے پاکستانی مسافر کے سامان سے کھانا برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سی بی ایس اے کا کہنا ہے کہ پاکستانی مسافر پر بکرے کے پائے کینیڈا لانے کے جرم میں…
پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





