فیصل آباد: ڈرائیور نے نو سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے عبداللہ گارڈن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈرائیور نے 9 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کو انتہائی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے…
ڈرائیور کی 9 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





