(30 اکتوبر 2026) کراچی میں فلائی اوور کی تعمیر کے سبب متعدد سڑکیں آج رات ٹریفک کیلیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نشتر روڈ، لو لائن، گارڈن روڈ اور آغا خان سوئم روڈ فلائی اوور کی تعمیر کے باعث گڈ لک میرج ہال، لو…
کراچی میں متعدد سڑکیں آج رات سے ٹریفک کیلیے بند
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





